ur_ecc_text_ulb/09/09.txt

1 line
767 B
Plaintext

\v 9 اپنی فانی زِندگی کے اُن تمام ایّام میں جو خُدا نے سُورج کے نیچے تجھے عطا کئے ہَیں۔ اس بیوی کے ساتھ خُوش رہ جس سے تو محبت کرتا ہَے۔اپنی زندگی کے بے کار حصوں میں بھی۔ کیونکہ زِندگی سےاَور تیری اُس محنت سے جو تُو سُورج کے نیچے مُشقت سے کرتا ہَے تیرا یہی حِصّہ ہَے۔ِ \v 10 ہر ایک کام جسے تو اپنا ہاتھ لگائے۔ اپنی ساری قُوّت سے کر کیونکہ پاتال میں جس کی طرف تُو چلا جاتا ہَے نہ کوئی کام اَور نہ منصُوبہ اَورنہ عِلم اَور نہ حِکمَت ہَے۔