ur_ecc_text_ulb/09/06.txt

1 line
573 B
Plaintext

\v 6 اُن کی مُحبّت اَور اُن کی نفرت اَور اُن کی غیرت سب ختم ہُوئیں۔ اَور جو کُچھ سُورج کے نیچے وقُوع میں آتا ہَے اُس میں اُن کا ہر گز کوئی حِصّہ نہ ہوگا۔ \v 7 پس تُو چلتا جا۔اپنی روٹی خُوشی سے کھا اَور مسُرور دِل سے اپنے مَے پی کیونکہ خُدا تیرے کاموں سے راضی ہَے۔ \v 8 ہر وقت تیرے کپڑے سفید رہیں اَور تیرے سر کو تیل کی کمی نہ ہو۔