ur_ecc_text_ulb/08/16.txt

1 line
889 B
Plaintext

\v 16 خدا کی پروردگار ی لاتفتیش ہےجب مَیں نے اپنے دِل کو مُتوجّہ کِیا کہ حِکمَت کو جانُوں اَور اِنسان کی اُس مُشقت پر غور کُروں جو وہ زمین پر اُٹھاتا ہَے یعنی یہ کہ نہ تو دِن کو اَور نہ رات ہی کو اُس کی آنکھوں میں نیند آتی ہَے۔ \v 17 تو مَیں نے خُدا کے تمام کاموں کے بارے میں دیکھا اَور کہ روئے زمین پر اِنسان سُورج کے نیچے کِسی واقع کا سبب معلُوم نہیں کرسکتا اَورہر چند وہ دریافت کرنے میں لگا رہے تو بھی وہ کوئی بات نہ سمجھے گا یہاں تک کہ دانِش مند بھی سمجھ نہیں سکتا گو وہ گُمان کرے کہ مَیں جانتا ہُوں۔