ur_ecc_text_ulb/08/01.txt

1 line
327 B
Plaintext

\c 8 \v 1 کون دانِش ور کی مانندہَے۔ کون جانتا ہَے کہ زندگی میں ہونے والے واقعات کا کیا مطلب ہَے؟ اِنسان کی حِکمَت اُس کے چہرے کو روشن کرتی ہَے اَور اُس کی پیشانی کی سختی کو نرم کرتی ہَے۔