ur_ecc_text_ulb/06/11.txt

1 line
552 B
Plaintext

\v 11 زیادہ باتیں کرنا زیادہ یہ بھی باطِل ہے اور ہوا کی گلہ بانی کرنے کے مترادف ہے۔ اس سے اِنسان کو کُچھ فائدہ نہیں۔ \v 12 کون جانتا ہَے کہ زندگی میں یعنی اُس کی باطِل زندگی کے اُن چند دنوں میں جو اِنسان سائے کی طرح کاٹتا ہَے اُس کے لئے اچھّا ہَے؟ اَور اِنسان کو کون بتائے کہ اُس کے بعد سُورج کے نیچے کیا واقع ہوگا۔