1 line
519 B
Plaintext
1 line
519 B
Plaintext
\v 9 آنکھ سےدیکھنا نفس کی آوارگی سےبہتر ہے( آنکھ سے دیکھ کر مطمئن ہونا اس سے بہتر ہے کہ بُری خواہش کی بھوک بڑھتی جائے)۔ یہ بھی باطل اور ہوا کا تعاقب ہے۔ \v 10 جو کُچھ ہستی میں ہَے اُس کا نام پُکارا جاچُکا ۔اَور جو کُچھ اِنسان ہَے۔ وہ معلوم ہے وہ اُس کے ساتھ جھگُڑ نہیں سکتا جو اُس سے زور آور ہَے۔ |