ur_ecc_text_ulb/06/05.txt

1 line
388 B
Plaintext

\v 5 اُور اُس نے سُورج کو نہ دیکھا اَور نہ کِسی چیز کو جانا۔ سو اِس کے لیے بہ نِسبت اُس کے زیادہ آرام ہَے۔ \v 6 اگرچہ وہ دو ہزار برس تک جِیتا رہے اَور اچھّی چیزوں سے لُطف نہ پائے۔ کیا وہ دونوں ایک ہی جگہ میں نہیں جاتے ہیں ؟