ur_ecc_text_ulb/06/01.txt

1 line
606 B
Plaintext

\c 6 \v 1 انسان کی ناکامل شادمانی مَیں نے سُورج کے نیچے ایک خرابی دیکھی اَور وہ خلقت پرگراں ہَے۔ \v 2 ایک آدمی ہَے جِسے خُدا نے دولت ۔خزانے اَور عِزّت عطا کی ہَے یہاں تک کہ اُسے کسی ایسی چیز کی کمی نہیں جس کی وہ خواہش رکھتا ہَے۔ لیکن خُدا اُسے یہ توفیق نہیں دیتا کہ اُس میں سے کھائے بلکہ کوئی اجنبی اُسے کھاتا ہِے۔ یہ بخارات اور بری مصیبت ہَے۔ ِ