ur_ecc_text_ulb/05/18.txt

1 line
351 B
Plaintext

\v 18 دیکھ مَیں نےمعلوم کِیا کہ خُوب اِور مُناسِب یہ ہَے کہ آدمی کھائے اَور پیئے اَور اپنی عمر کے تمام دِنوں میں جتنے کہ خُدا اُسےعطا کرتا ہَے اپنی ساری محنِت کا پھل پائے کیونکہ یہی اُس کا بخرہ ہَے۔