ur_ecc_text_ulb/05/15.txt

1 line
650 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 وہ اپنی ماں کے پیٹ سے ننگا نِکلا اَور یُونہی لَوٹے گا ۔پس جس طرح آیا اُسی طرح جائے گا ۔اَور وہ اپنی کمائی میں سے کُچھ بھی اپنے ہاتھ میں اُٹھا کر نہ لے جائےگا۔ \v 16 اَور یہ بھی سخت خرابی ہَے کہ جیسا وہ آیا ویسا ہی جائے گا۔تو اُسے کیا نفع ہُؤا کہ اُس نے ہوا کے لیے محنِت اُٹھائی۔ \v 17 اور اپنے تمام دِن اَندھیرے میں اَور بہُت سی مُصیبتوں اَور غم اِور غُصّے میں کاٹے ۔