ur_ecc_text_ulb/05/12.txt

1 line
190 B
Plaintext

\v 12 مزدُور کی نیند شِیریں ہَے خواہ وہ بہُت کھائے خواہ تھوڑا ۔مگر دولتمند کی فراوانی اُسے سونے نہیں دیتی۔ِ