ur_ecc_text_ulb/05/10.txt

1 line
429 B
Plaintext

\v 10 زَر دوست زر سےسیر نہ ہوگا۔ دولت کاچاہنے والا اُس سے نفع نہیں اُٹھائے گا۔ یہ بھی بخارات ہیں۔ \v 11 جب مال کی زیادتی ہوتی ہے تو اُس کے کھانے والے بُہت ہوجاتے ہیں۔ تو اُس کے مالِک کو کیا فائدہ ہَے سوائے اِس کے کہ اپنی آنکھوں سے اُس پرنظر کرے۔