ur_ecc_text_ulb/05/08.txt

1 line
521 B
Plaintext

\v 8 اگر تُو مُلک میں مِسکِین پر ظُلم ہوتے دیکھے اَور عدالت اَور اِنصاف کا بِگاڑدیکھے تو اِس بات سے تعّجب نہ کر کیونکہ جو بُلند ہَے اُس کے اُوپر بُلند تر بھی ہَے اَور پھِر دَوسرے ہیَں جو اُن سے بھی زیادہ بُلند ہیں۔ \v 9 اور اِن سب کے لئے ملک کانفع ہے اَور بادشاہ کی خدمت زمین کے لیے کی جاتی ہَے۔