1 line
513 B
Plaintext
1 line
513 B
Plaintext
\v 6 اپنی زُبان کو قابُو میں رکھّ کہ وہ تُجھے گُنہگار نہ ٹھہرائے اور کاہن ِ رسالت سے نہ کہنا کہ یہ نذر ایک غلطی تھی۔ ایسا نہ ہو کہ خُدا تیری بات سے ناراض ہواَور تیرے ہاتھوں کے کام کو برباد کرے ۔ \v 7 کیونکہ جس طرح خوابوں کی کثرت میں اُسی طرح کلام کی بہُتات بے معنی بخارات ہیں۔ پس تو خدا سے ڈر۔ |