ur_ecc_text_ulb/05/01.txt

1 line
331 B
Plaintext

\c 5 \v 1 لائق عبادت جب تو خُدا کے گھر کو جاتا ہَے تو سنجیدگی سے قدم رکھ کیونکہ شَنَوا ہونے کےلیے جانا احمقوں کے سے ذَبیحے گُزرا نئے بہتر ہَے اَس لئے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ہم شرارت کرتے ہیں۔