ur_ecc_text_ulb/03/19.txt

1 line
600 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 کیونکہ جو کُچھ آدم زاد پر واقع ہوتا ہَے وہی حیوانوں پر واقع ہوتا ہَے اَور دونوں کے لیے ایک ہی حادِثہ ہَے جیسے یہ مَرتا ہَےویسے ہی وہ مَرتا ہَے۔ دونوں کا سانس ایک ہی ہَے۔ پس اِنسان کو حیوان پر کُچھ فضِیلت نہیں۔ کیا سب کُچھ صرف ایک سانس نہیں ہَے۔ \v 20 دونوں ایک ہی جگہ میں جاتے ہیں ۔دونوں مٹی سے بنائے گئے اور دونوں مٹی میں جاملتے ہیں ۔