ur_ecc_text_ulb/03/18.txt

1 line
246 B
Plaintext

\v 18 اَور مَیں نے بنی آدم کے حال کی بابت اپنے دِل میں کہا کہ خُدا اُن کا اِمتحان کرے گا اَور وہ دیکھیں گے کہ دراصل ہم حیوانوں کی مانند ہیںَ۔