ur_ecc_text_ulb/03/11.txt

1 line
352 B
Plaintext

\v 11 اُس نے ہر ایک چیز کو اُس کے اپنے وقت کے لیے خُوب بنایا۔اَور اُس نے انسان کےدل میں ابَدیّت رکھّی۔ پھر بھی اِنسان اِبتدا سے اِنتہا تک(اُس کے آغاز سے اختتام تک ) خُدا کے اَعمال دریافت نہیں کرسکتا۔