ur_ecc_text_ulb/03/08.txt

1 line
400 B
Plaintext

\v 8 مُحبّت کا ایک وقت ہَے اَور نفرت کا ایک وقت ہَے۔ جنگ کا ایک وقت ہَے اَور صُلح کا ایک وقت ہَے۔ \v 9 کام کرنے والے کو اُس کام سے جو کرتا ہَے کیا فائدہ ہَے؟ \v 10 مَیں نے دیکھا کہ خُدا نے بنی آدم کو یہ کام دِیا تاکہ اُسے مکمل کرے ۔ِ