ur_ecc_text_ulb/03/04.txt

1 line
438 B
Plaintext

\v 4 رونے کا ایک وقت ہَے اَور ہنسنے کا ایک وقت ہَے۔ غم کرنے کا ایک وقت ہَے اَور ناچنے کا ایک وقت ہَے۔ \v 5 پتھّروں کے پھینک دینے کا ایک وقت ہَے اَور پتھّروں کے جمع کرنے کا ایک وقت ہَے۔ بغل گیِری کا ایک وقت ہَےاَور بغل گیِری سے باز رہنے کا ایک وقت ہَے۔