ur_ecc_text_ulb/03/01.txt

1 line
584 B
Plaintext

\c 3 \v 1 تقدیر انسانی سمجھ سے باہر ہے ہر کام کا ایک موقع اَورہر چیز کےلیے آسمان کے نیچے ایک وقت ہَے۔ \v 2 پیدائش کا ایک وقت ہے اَور موت کا یک وقت ہَے۔ درخت لگانے کا ایک وقت ہَے اور لگائے ہُوئے کے اُکھاڑنے کا ایک وقت ہَے۔ \v 3 مارڈالنے کا ایک وقت ہَے۔اَور اچھّا کرنے کا ایک وقت ہَے۔ڈھا دینے کا ایک وقت ہےاَور تعمیر کرنے کا ایک وقت ہے۔