ur_ecc_text_ulb/02/24.txt

1 line
375 B
Plaintext

\v 24 تو کیا انِسان کے لیے یہ بہتر نہیں کہ وہ کھائے اَور پیئے اَور اپنی محنِت کے پھُل سے اپنے جی کو خُوش کرے؟ مَیں نے دیکھا ہَے کہ درحقیقت یہ خُداوند کے ہاتھ سے ہَے۔ \v 25 اُس کے بغیر کون کھائےگا اَور کون عیش کرے گا؟