1 line
496 B
Plaintext
1 line
496 B
Plaintext
\v 19 اَور کون جانتا ہَے کہ وہ دانِشمند ہوگا یا احمق ؟ پھر بھی وہ میرے اُس سب کام پر اختیار رکھّے گا۔جس میں مَیں نے محنِت اُٹھائی اَور سُورج کے نیچے اپنی حِکمَت صَرف کی ۔ یہ بھی باطِل ہَے۔ \v 20 تب مَیں پھرا اَور میرے دِل نے اُس تمام محنِت کو ترک کِیا جو مَیں نےسُورج کے نیچے کی تھی ۔ |