ur_ecc_text_ulb/02/11.txt

1 line
653 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 لیکن جب مَیں نے اپنے سب کاموں پر جو میرے ہاتھوں نے کئے تھے اَوراُس محنِت پر جو کام کرنے میں مَیں نے اُٹھائی تھی نظر کی۔تو مَیں نے دیکھا کہ سب باطِل اَورکا تَعاقُب تھی اَور سُورج کے نیچے کِسی چیز سے فائدہ نہیں ۔ِ \v 12 تب مَیں نے توجہّ کی ۔ کہ حِکمَت۔ دِیوانگی اَور حماقت پر نظر کرُوں۔جو اِنسان بادشاہ کے بعد آئے گا وہ کیا کرے گا ماسِوائے اِس کے جو ابھی کِیا گیا ۔ ِ