1 line
600 B
Plaintext
1 line
600 B
Plaintext
\v 9 اَور جو مُجھ سے پہلے یُروشلیِؔم میں ہوتے آئے اُن سب سے زیادہ میری عظمت اَور دولت ہُوئی۔اَور میری حِکمَت بھی میرے ساتھ رہی۔ \v 10 اَور جو کُچھ میری آنکھوں نے چاہا مَیں نے یہ اُن سے باز نہ رکھّا۔اَور مَیں نے اپنے دِل کو کِسی طرح کی خُوشی سے نہ روکا بلکہ میرا دِل میری ساری محنِت سے شادمان ہُؤا۔ میری ساری محنِت میں سے یہی میرا حصّہ تھا ۔ |