ur_ecc_text_ulb/02/01.txt

1 line
457 B
Plaintext

\c 2 \v 1 عیش و عشرت کا نتیجہ مَیں نے اپنے دِل میں کہا "آ میں خوش دے کر تُمہاری آزمائش کرونگا " اس لئے خُوشی سے لطف اندوز ہوجا لیکن دیکھ یہ بھی صرف عارضی ہوا کا جھونکا ہَے۔ \v 2 مَیں نے ہنسی کی بابت کہا کہ اس میں دیوانگی ہِے اَور خُوشی کی بابت کہ یہ کِس کام کی ہَے۔