\c 10 \v 1 اطاعت اَور عِبادَت مَری ہُوئی مکھّیاں عطّار کے عِطر کو بَدبوُ دار کر دیتی ہَیں اَور تھوڑی سی حماقت حِکمَت اَور عزّت کے تحفوں کو بِگاڑ دیتی ہَے۔ \v 2 دانِش مند کا دِل دہنی طرف اَور احمق کا دِل دائیں طرف ہَے۔ \v 3 جس راہ سے بھی احمق چلے اُس کی عقل جاتی رہتی ہَے۔ پر وہ ہر ایک سے کہتا ہَے کہ تُو احمق ہَے۔