Fri Jun 05 2020 17:12:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:12:51 -07:00
parent 92417ee750
commit 11866c348a
5 changed files with 9 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 13 ایک سخت خرابی ہَے جو مَیں نے سُورج کے نیچے دیکھی یعنی یہ کہ دولت اُس کے مالِک کے عذاب کے لیے رکھّی جاتی ہے۔
\v 14 14۔اَور وہ کِسی بَدبختی کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہَےاَور اگر اُس کا بیٹا پیدا ہوتا ہَے تو اُس کے ہاتھ میں کُچھ نہیں ہوتا ۔
\v 13 ایک سخت خرابی ہَے جو مَیں نے سُورج کے نیچے دیکھی یعنی یہ کہ دولت اُس کے مالِک کے عذاب کے لیے رکھّی جاتی ہے۔ \v 14 ۔اَور وہ کِسی بَدبختی کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہَےاَور اگر اُس کا بیٹا پیدا ہوتا ہَے تو اُس کے ہاتھ میں کُچھ نہیں ہوتا ۔

1
05/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 وہ اپنی ماں کے پیٹ سے ننگا نِکلا اَور یُونہی لَوٹے گا ۔پس جس طرح آیا اُسی طرح جائے گا ۔اَور وہ اپنی کمائی میں سے کُچھ بھی اپنے ہاتھ میں اُٹھا کر نہ لے جائےگا۔ \v 16 ۔اَور یہ بھی سخت خرابی ہَے کہ جیسا وہ آیا ویسا ہی جائے گا۔تو اُسے کیا نفع ہُؤا کہ اُس نے ہوا کے لیے محنِت اُٹھائی۔ \v 17 ۔اور اپنے تمام دِن اَندھیرے میں اَور بہُت سی مُصیبتوں اَور غم اِور غُصّے میں کاٹے ۔

1
05/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 دیکھ مَیں نےمعلوم کِیا کہ خُوب اِور مُناسِب یہ ہَے کہ آدمی کھائے اَور پیئے اَور اپنی عمر کے تمام دِنوں میں جتنے کہ خُدا اُسےعطا کرتا ہَے اپنی ساری محنِت کا پھل پائے کیونکہ یہی اُس کا بخرہ ہَے۔

1
05/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 اَور نیز ہر ایک آدمی جِسے خُدا نے دولت اَور خزانے دئیے اور اختیار بخشا کہ اس میں سے کھائے اور حصہ پائے اَور اپنی محنِت کے پھل سے شادمان ہو۔ یہ تو خُدا کی طرف سے بخشش ہَے۔ \v 20 ۔ کیونکہ وہ اپنی عُمر کے ایّام کا زیادہ خیال نہیں کرے گا اِس لئے کہ خُدا اُس کے دل کو خُوشی میں مَصروف رکھتا ہَے۔

View File

@ -87,6 +87,10 @@
"05-06",
"05-08",
"05-10",
"05-12"
"05-12",
"05-13",
"05-15",
"05-18",
"05-19"
]
}