Fri Jun 05 2020 17:08:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-05 17:08:51 -07:00
parent 091930a30e
commit 018b6bf3c3
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
04/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 اَور مَیں نے دیکھا کہ سُورج کے نیچے تمام زِندگان اُس دُوسرے یعنی اُس نوجوان کے ساتھ تھے جو اُس کا جانِشین ہونے کے لیے بَرپا ہُؤا۔ \v 16 ۔اُن سب کا جِن کا وہ پیش روتھا کُچھ شمار نہ تھا ۔تو بھی اُس کے پیچھے آنے والے اُس کی خُوشی میں حصّہ نہ پائیں گے۔ یہ بھی باطل اور ہوا کا تعاقب ہے ۔

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 لائق عبادت جب تو خُدا کے گھر کو جاتا ہَے تو سنجیدگی سے قدم رکھ کیونکہ شَنَوا ہونے کےلیے جانا احمقوں کے سے ذَبیحے گُزرا نئے بہتر ہَے اَس لئے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ہم شرارت کرتے ہیں۔

1
05/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 اپنے مُنہ سے جلد بازی نہ کر اَور اپنے دِل کو خُدا کے حضُورجلد بازی سے کلام کرنے نہ دے کیونکہ خُدا آسمان میں ہَے اَور تُو زمین پر ۔ پس تیری باتیں تھوڑی ہوں ۔ \v 3 ۔ بہت زیادہ فکر کے باعث برے خواب بہتاب سے آتے ہیں اور ایسے ہی کلام کی کثرت سےحماقت کی بات ہوتی ہے۔

1
05/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 جب تُو نے خُدا کےلیے کوئی مَنّت مانی تو اُس کے ادا کرنے میں دیر نہ کر کیونکہ وہ احمقوں سے خُوش نہیں ہوتا پس جو مَنت تُو نے مانی ہَے اُسے ادا کر۔ \v 5 ۔ بہتر ہے کہ تو مُنّت نہ مانے ۔بہ نِسبت اِس کے کہ تُو مُنّت مان کر اُسے ادا نہ کرے ۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -78,6 +78,10 @@
"04-07",
"04-09",
"04-12",
"04-13"
"04-13",
"04-15",
"05-title",
"05-01",
"05-02"
]
}