ur_psa_text_ulb/121/05.txt

3 lines
264 B
Plaintext

\v 5 ۔خُداوند تیرا مُحافِظ ہَے۔
تیرے دہنے ہاتھ پر خُداوند تیرا سایہ ہَے۔ \v 6 ۔نہ دِن کے وقت آفتا ب اَور نہ رات کے وقت مہتاب۔
تُجھےنقُصان پُہنچائے گا۔