ur_psa_text_ulb/91/08.txt

3 lines
291 B
Plaintext

\v 8 ۔پس تُو اپنی ہی آنکھوں سے یہ دیکھے گا۔
اَور شریروں کےاَنجام کو دیکھے گا۔ \v 9 ۔کیونکہ خُداوند تیری پناہ گاہ ہَے۔
اَور تُو نے حَق تعالیٰ کو اپنا مسکن بنا لیا ہَے۔