5 lines
512 B
Plaintext
5 lines
512 B
Plaintext
\v 5 ۔نہ رات کی ہَیبت سے تُجھے ڈرنا پڑے گا۔
|
|
اَور نہ ہی دِن کو اُڑنے والے تِیر ہی سے۔ \v 6 ۔نہ اُس وَبا ہی سے جو تارِیکی میں چلتی ہَے۔
|
|
اَور نہ اُس ہلاکت ہی سے جو دوپہر کے وقت وِیران کرتی ہَے۔ \v 7 ۔تیرے آس پاس ہزار بھی گِر جائیں۔
|
|
اَور دس ہزار تیرے دہنے ہاتھ کی طرف۔
|
|
مگر تیرے نزدِیک وہ نہ آئے گی۔ |