ur_psa_text_ulb/101/04.txt

8 lines
585 B
Plaintext

\v 4 ۔ٹیڑھا دِل مُجھ سے دُور رہے گا۔
شرارت کے کام کو مَیں نہیں پہچانوُں گا۔ \v 5 ۔جو پوشیدگی میں اپنے ہمسائے کی غیِبت کرتا ہَے۔
مَیں اُسے ہلاک کر دُوں گا۔
مَیں بُلند نظر اَور دِل کے مغروُر کی۔
برداشت نہیں کروُں گا۔ \v 6 ۔میری آنکھیں مُلک کے امانتداروں پر ہَیں۔
تاکہ وہ میرے ساتھ رہیں۔
جو کامِل راہ پر چلتا ہَے۔
وہی میری خدمت کرے گا۔