5 lines
599 B
Plaintext
5 lines
599 B
Plaintext
\v 70 ۔اَور اُس نے اپنے بندے داؔؤد کو پسند کِیا۔
|
||
اَور بھیڑ سالوں میں سے اُسے لے لِیا۔ \v 71 ۔اُس نے اُسے دُودھ پِلانے والیوں کے پیچھے سے بُلا لِیا۔
|
||
تاکہ اُس کی اپنی اُمّت یَعقُوبؔ کی۔
|
||
اَور اُس کی اپنی مِیرَاث اِسرؔائیل کی پاسبانی کرے۔ \v 72 ۔سو وہ اپنے دِل کی راستی سے اُن کی پاسبانی ۔
|
||
اَور اپنے ہاتھوں کی مہارت سے اُن کی رہنُمائی کرتا رہا۔ |