ur_psa_text_ulb/83/16.txt

3 lines
305 B
Plaintext

\v 16 ۔اُن کے چہروں کو شرمِندگی سے بھر دے۔
تاکہ اَے خُداوند وہ تیرے نام کے طالِب ہو جائیں۔ \v 17 ۔وہ ہمیشہ کے لئے شرمِندہ اَور پریشان ہوں۔
وہ رُسوا ہوں اَور نیست و نابوُد ہوں۔