ur_psa_text_ulb/97/01.txt

3 lines
282 B
Plaintext

\c 97 \v 1 ۔خُداوند سَلطنَت کرتا ہَے۔ زمین خُوشی کرے۔
جزائر کی کثرت شادمانی کرے۔ \v 2 ۔بادل اور تارِیکی اُس کے گرِد ہیں۔
عدل اَور اِنصاف اُس کے تخت کی بنیاد ہَیں۔