5 lines
511 B
Plaintext
5 lines
511 B
Plaintext
\v 8 ۔اَے میری اُمّت سُن مَیں تُجھے نصِیحت کُروں گا۔
|
|
اَے اِسرؔائیل کاش! تُو میری سُنے۔ \v 9 ۔تیرے ہاں دُوسرا مَعبُود نہ ہوگا۔
|
|
تُو کِسی اجنبی مَعبوُد کی پرستِش نہ کرے گا۔ \v 10 ۔مَیں ہی خُداوند تیرا خُدا ہُوں۔
|
|
جو تُجھے مُلکِ مِصؔر سے نِکال لایا۔
|
|
اپنا مُنہ خُوب کھول تو مَیں اُسے بھر دُوں گا۔ |