ur_psa_text_ulb/05/07.txt

6 lines
460 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔ تُو اُن سب کو جو جھُوٹ بولتے ہَیں ہلاک کرتا ہَے۔
خُون خوار اَور دغا باز شخص سے
خُداوند کو سخت نفرت ہَے۔ \v 8 ۔ لیکن مَیں تیری رحمت کی کثرت کے باعِث
تیرے گھر میں داخِل ہُوں گا۔
اَے خُداوند مَیں تیرے خوف میں
تیری مُقدّس ہَیکل کی طرف رُخ کرکے سجدَہ کرُوں گا۔