4 lines
575 B
Plaintext
4 lines
575 B
Plaintext
\c 10 \v 1 ۔ (ل ) اَے خُداوند تُو کیوں دُور کھڑا ہَے۔
|
||
تنگی کے ایّام میں کیوں چھّپ جاتا ہَے۔ \v 2 ۔ جب کہ شریر مغرُور ہوتا ہَے تو مِسکین جل جاتا ہَے اَور وہ
|
||
اُنہی منصُوبوں میں گرِفتار ہو جاتا ہَے جو اُس نے باندھے ہَیں۔ \v 3 ۔ (م) کیونکہ شریر اپنی نفسانی خواہش پر فخر کرتا ہَے۔
|
||
اَور لالچی کُفر بکتا اَور خُداوند کی اہانت کرتا ہَے۔ |