ur_psa_text_ulb/28/03.txt

7 lines
755 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔مُجھے اُن شریروں اَور بَد کر داروں کے ساتھ گھِسیٹ نہ لے جا۔
جو اپنے ہمسایوں سے میٹھی میٹھی باتیں کرتے
پر اپنے دِلوں میں بَدی رکھتے ہَیں۔ \v 4 ۔ اُن کے اَفعال کے مُطابق۔
اَور اُن کے اَعمال کی بُرائی کے مُوافق اُنہیں بدلہ دے۔
اُن کے ہاتھوں کے کام کے مُطابِق اُن سے سلُوک کر۔
اُن کا عِوض اُنہیں دے۔ \v 5 ۔چُونکہ وہ خُداوند کے کاموں اَور اُس کی دستکاری پر غور نہیں کرتے۔
اِس لیے وہ اُنہیں فنا کر دے گا اَور پھر بحال نہ کرے گا۔