ur_psa_text_ulb/24/07.txt

8 lines
465 B
Plaintext

\v 7 ۔یہ جلال کا بادشاہ کون ہَے؟
خُداوند ۔قوی اَور قادِر۔
خُداوند۔ جدل میں زور آور۔ \v 8 ۔اَے پھاٹکو اپنے سر بُلند کرو۔
اَے قدیم دروازو اُونچے ہو جاؤ۔
تاکہ جلال کا بادشاہ داخِل ہو۔
یہ جلال کا بادشاہ کون ہَے۔؟
لشکروں کا خُداوند۔
وہی جلال کا بادشاہ ہَے۔ (سِلاہ)