ur_psa_text_ulb/80/17.txt

5 lines
531 B
Plaintext

\v 17 ۔تیرا ہاتھ تیرے دہنے ہاتھ کی طرف کے انسان پر ہو۔
یعنی اُس اِبن اِنسان پر جِسے تُو نے اپنے لئے مضبُوط کِیا ہَے۔ \v 18 ۔پھر ہم تُجھ سے برگشتہ نہ ہوں گے۔
تُو ہمیں زِندہ بچائے رکھّ۔ اَور ہم تیرا نام لِیا کریں گے۔
اَے خُداوند لشکروں کےخُدا ہمیں بَحال کر۔
اور اپنے چہرے کا نُور چمکا تاکہ ہم بچ جائیں۔