ur_psa_text_ulb/80/09.txt

4 lines
396 B
Plaintext

\v 9 ۔تُو نے اُس کے لئے جگہ تیار کی۔
تو اُس نے جڑ پکڑ کر زمین کو بھر دِیا۔ \v 10 ۔اُس کے سائے سے پہاڑ۔
اَور اُس کی شاخوں سے خُدا کے دیودار ڈھانپے گئے۔ \v 11 ۔اُس نے اپنی ڈالیوں کو سمُندر تک۔
اَور اپنی ٹہنیوں کو دریا تک پھیلا دِیا۔