ur_psa_text_ulb/104/33.txt

3 lines
323 B
Plaintext

\v 33 ۔مَیں اپنی زِندگی بھر خُداوند کے لئے گیت گاؤں گا۔
جب تک مَیں ہُوں مَیں اپنے خُدا کی مَدح سرائی کرُوں گا۔ \v 34 ۔مَیں جو کُچھ ہُوں وہ اُسے پسند آئے۔
مَیں خُداوند میں خُوش رہوُں گا۔