ur_psa_text_ulb/86/05.txt

4 lines
444 B
Plaintext

\v 5 ۔اِس لئے کہ تُو اَے خُداوند نیک اَور غفُور ہَے۔
اَور اپنے تمام التجا کرنے والوں پر نہایت رحیم ہَے۔ \v 6 ۔اَے خُداوند میری دُعا سُن۔
اَور میری منت کی آواز پر کان دِھر۔ \v 7 ۔مَیں اپنی مُصِیبت کے دِن تُجھے پُکارتا ہُوں۔
اِس لئے کہ تُو میری سُن لے گا۔