ur_psa_text_ulb/85/01.txt

3 lines
421 B
Plaintext

\c 85 [میر مُغّنی کے لئے۔ از بنی قوؔرح۔ مزمُور] \v 1 ۔اَے خُداوند تُو نے اپنی سَرزمین پر مہربانی کی ہَے۔
تُو نے یَعقُوبؔ کی قِسمت کو بدل دِیا ہَے۔ \v 2 ۔تُو نے اپنی اُمّت کی بَدی کو بخش دِیا ہَے۔
تُو نے اُن کی سب خطاؤں کو ڈھانپ دِیاہَے۔(سلِاہ)