5 lines
516 B
Plaintext
5 lines
516 B
Plaintext
\v 15 ۔ پس وہ زندہ رہے گا اَور سبا کا سونا اُسے دِیا جائے گا۔
|
||
اَور اُس کے لئے برابر دُعا کی جائے گی۔
|
||
وہ ہر وقت مُبارَک کہلائے گا۔ \v 16 ۔ زمین پر غلّے کی اِفراط ہوگی۔
|
||
اُس کی پیداوار پہاڑوں کی چوٹیوں پر لُبناؔن کی طرح لہلہائے گی۔
|
||
اَور جو شہروں میں بستے ہَیں وہ زمین کی گھاس کی طرح سر سبز ہوں گے۔ |