This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\c 24 \v 1 ۔ (زبور از داؤد)
زمین اَور اُس کی معموری خُداوند کی ہَے۔
جہان اَور اُس کے باشندے ۔
کیونکہ اُس نے سُمندروں پر اُس کی بُنیاد رکھّی۔
اَور دریاؤں پر اُسے قائم کِیا۔ \v 2 ۔خُداوند کے پہاڑ پر کون چڑھے گا۔