ur_psa_text_ulb/41/04.txt

4 lines
535 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ خُداوند اُسے دَرد کے بِستر پر سنبھالے گا۔
اُس کی بیماری میں وہ اُس کی ساری کمزوری کو دُور کرے گا۔ \v 5 ۔ مَیں کہتا ہُوں کہ اَے خُداوند مُجھ پر رحم کر۔
مُجھے شِفا دے۔ کیونکہ مَیں نے تیرا گُناہ کِیا ہَے۔ \v 6 ۔ میرے دُشمن میرے خلاف بُری باتیں کہتے ہَیں۔
کہ یہ کب مَرے گا اَور کب اِس کا نام مِٹ جائے گا۔