7 lines
601 B
Plaintext
7 lines
601 B
Plaintext
\v 5 ۔کیونکہ مُصیبت کے دِن وہ مُجھے اپنے خَیمے میں چھپالے گا۔
|
|
وہ اپنے ڈِیرے کے پردے میں مُجھے پوشیدہ رکھّے گا۔
|
|
وہ مُجھے چٹان پر چڑھائے گا۔ \v 6 ۔پس۔ اَب مَیں اپنے اِردگرد کے دُشمنوں پر
|
|
سرفراز کِیا جاتا ہُوں۔
|
|
اَور مَیں اُس کے خیمے میں خُوشی کی قُر بانیاں ذَبح کرُوں گا۔
|
|
مَیں گاؤں گا اَور خُداوند کی حمد سرائی کرُوں گا۔
|
|
ہدایت کرنے والا خُدا |